ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سرکارآندھراپردیش کے ساتھ ناانصافی بندکرے :تیلگویشم پارٹی

سرکارآندھراپردیش کے ساتھ ناانصافی بندکرے :تیلگویشم پارٹی

Thu, 03 Jan 2019 08:21:13    S.O. News Service

نئی دہلی،3 جنوری (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) اے پی کوخصوصی ریاست کادرجہ دینے کے مطالبہ پر ریاست کی حکمران جماعت تیلگودیشم ارکان پارلیمنٹ نے آج پارلیمنٹ میں گاندھی جی کے مجسمہ کے سامنے پلے کارڈس کے ساتھ احتجاج کیا۔ا ن ارکان پارلیمنٹ نے واضح کیا کہ ریاست سے مرکزی حکومت کے انصاف تک یہ احتجاج جاری رہے گااور مرکزکی ریاست سے شدید ناانصافیوں کواجاگر کیا جائے گا۔


Share: